• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی جونیئر ہاکی کا رواں ماہ انعقاد

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) 36ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 28نومبر سے8دسمبر تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔
تازہ ترین