• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی مخالفین کی تلاشی لینے والا اپنی تلاشی سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

سیاسی مخالفین کی تلاشی لینے والا اپنی تلاشی سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب 


لاہور ( آن لا ئن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی 3نسلوں کی تلاشی لینے والا اپنی تلاشی دینے سے بھاگ رہا ہے۔وزیراعظم تمام اثاثے ظاہر کریں،آپ خود چور نکلے۔ترجمان مسلم لیگ ( ن ) مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیا ن میںکہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے اپنے، بچوں، موجودہ اور سابقہ بیویوں کے اثاثے ظاہر کریں۔

تازہ ترین