آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ9؍ربیع الثانی1441ھ 7؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسرائیل نے فلسطینی تنظیموں کے دفاتر، ٹی وی چینل بند کردیا

اسرائیل نے فلسطینی تنظیموں کے دفاتر، ٹی وی چینل بند کردیا


اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم متعدد فلسطینی تنظیموں کے دفاتر اور ایک ٹی وی چینل کو بند کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی وزارت تعلیم کے دفتر کو 6 ماہ کے لیے بند کرنے کے احکامات دیے ہیں ، جبکہ فلسطینی ٹی وی چینل چلانے والی پروڈکشن کمپنی کے ڈائریکٹر کو عارضی طور پر حراست میں لیا گیا تھا۔

اسرائیلی حکام نے چینل کے ایک نمائندے کوبھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ فلسطین نے اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مظلوم فلسطینیوں کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید