• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عذیر نے جونیئر اسکواش ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ان سیڈڈ کے پی کے عذیر شوکت نے ٹاپ سیڈ پی اے ایف کے ذیشان زیب کو شکست دیکر پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
تازہ ترین