• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( آن لائن ) پاکستان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ہیں۔ سندھ سے ملنےوالی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے، گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے، اوجی ڈی سی ایل آئندہ ماہ سے گیس کی تلاش شروع کرے گی۔

حکام کے مطابق شیل اور ٹائٹ گیس کی تلاش انتہائی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے ممکن ہوگی، تیل کے بھی 14 ارب بیرل کے ذخائر ملنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین