• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34کروڑ خرچ ہوئے، مراد سعید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ اتوار کو وفاقی وزیر مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سابق نا اہل وزیراعظم کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34 کروڑ عوام کے خزانے سے خرچ ہوئے،کپتان آیا تو ہر پاکستانی کیلے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا کہ ہر خاندان 720000 تک کا مفت اور بہترین علاج کر سکتی ہے۔ انہوںنے کہا دو نہیں ایک پاکستان ہم سب کا پاکستان ہے۔
تازہ ترین