• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری اور فریال تالپور کے کیسز سندھ منتقل کئے جائیں:شہناز لودھی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین جنوبی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات شہناز لودھی نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کے کیسز سندھ منتقل کئے جائیں اور انہیں جیل میں مناسب علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں حکومت سیاسی انتقام میں آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہے ، کراچی میں رہنے والے کو راولپنڈی میں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے۔
تازہ ترین