• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبل روڈ پرموٹرسائیکل سوار نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈبل روڈ پر نامعلو م موٹرسائیکل سوار نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا جھلس کر زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق ڈبل روڈ کے علاقے گل آباد کا رہائشی نوجوان سمیع اللہ گزشتہ شب گھر کے قریب واقعہ پی سی او سے نکل کر گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے تیزاب کے باعث نوجوان جھلس کر زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا ۔
تازہ ترین