• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کی کوتاہی کی وجہ سے آرمی چیف کو مشاورت پر جانا پڑا، چیف جسٹس

 اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سمری درست کروانا آرمی چیف کا کام نہیں،آپ کی کوتاہی کی وجہ سے آرمی چیف کومشاورت پرجاناپڑا،انہوں نے اٹارنی جنرل کوکہا کہ آرمی چیف ملکی دفاع پر نظر رکھیں یا آپ کے ساتھ بیٹھ کر قانونی غلطیاں دورکریں،چیف جسٹس نے یہ ریمارکس دیئے کہ سمری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین