• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج

لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج


لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے طلباء یکجہتی مارچ میں شریک طلبا اور قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم عالمگیر کو حراست میں لے لیا گیا ۔

ریلی کا مقدمہ تھانا سول لائنز میں در ج کیا گیا ، شرکاء نے حکومتی اور ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں، جبکہ مقدمے میں عمار علی جان ، فارو ق طارق ، عالمگیر وزیر کو نامزد کیا گیا ۔

مقدمے میں اقبال لالہ ، محمد شبیر اور کامل خان کو بھی نامزد کیا گیا اس کے علاوہ ڈھائی سے تین سو افراد کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین