• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیاکے ذریعے مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

غذر(اے پی پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاکے ذریعے مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ مساجد بورڈ ایکٹ کے تحت بنائے گئے ضابطہ اخلاق پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن و امان اور مساجد ایکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین