ہماری مالیاتی داستاں میں
طلسمات اور جادو ہیں بہت سے
زمینی ٹیکسوں کے ساتھ ہم پر
ہوائی ٹیکس لاگو ہیں بہت سے
پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں آواران کے قریب تھی کہ 80 سالہ مسافر شیخ محمد عالم کی طبیعت خراب ہوگئی۔
صدر آرٹس کونسل احمد شاہ نے کہا ہے کہ اختلافات کا حل تنازع نہیں بلکہ بات چیت ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کارکردگی کی تبدیلی اس وقت بھی سامنے آ سکتی ہے جب ریٹینا کی ساخت ظاہری طور پر بالکل سلامت نظر آ رہی ہو
انوشکا نے کہا کہ کچھ لوگوں نے ویوز اور فالوورز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو میں ترمیم کرکے اسے وائرل کیا، جس سے ناظرین نے واقعے کو غلط انداز میں سمجھا۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت سے دہشت گردی پر جب بھی بات ہوگی ، شواہد کے ساتھ ہوگی۔
شاہی سید نے کہا کہ 18ویں ترمیم پر من و عن عمل نہیں ہوا، بلدیاتی اداروں کو مضبوط بنایا جائے، پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا کو مضبوط کرنا ہوگا۔
شیری رحمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی متعدد مرتبہ صوبے کی تقسیم کے خلاف قراردادیں منظور کرچکی ہے، پنجاب کی اسمبلی اگر صوبے بنانے کےحق میں ہے تویہ ان کا حق ہے۔
فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فرانس میں 112 مقامات پر مظاہرے کیے گئے منتظمین نے شرکا کی تعداد ڈیڑھ لاکھ بتائی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش ہے،نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں چلے گا۔
ثمر ہارون بلور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کو ترقیاتی پیکج کے تحت 10 ارب روپے جاری کرنا خوش آئند ہے۔
کراچی میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی ویڈیو کے کیس میں مزید 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
مسقط میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عمانی وزیر توانائی و معدنیات سے ملاقات کی ہے۔ علی پرویز ملک اور سالم العوفی کی معاہدے کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوا ہے لیکن عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
دوحہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم آخری اوور میں 313 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،