کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان منگل 3 دسمبر 2019ء کو دوپہر گیارہ بجے کیا جائے گا۔
جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر نے وزیر دفاع کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی دھمکی پر جواب دے دیا۔
رکول پریت سنگھ اور جیکی بھنگنانی کی شادی گزشتہ برس ہی ہوئی اور دونوں اس وقت اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ ہم مشروط طو پر ہر سیاسی قوت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔
امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کے لیے امریکی صدر بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔
وفاقی وزارت داخلہ نے خفیہ معلومات و دستاویزات کی تشہیر روکنے سے متعلق فیصلے کے حوالے سے مراسلہ جاری کیا ہے۔
مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف نے منظور کرلی۔
سوہا علی خان نے کہا کہ میں نے کارپوریٹ سیکٹر میں کام کیا اور میں اپنے خاندان میں پہلی ڈگری حاصل کرنے والی لڑکی ہوں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیا۔
عامر خان کا اپنے کام کے ساتھ جذبہ اور لگن دوسروں کےلیے حوصلہ افزا ہیں، نواز الدین صدیقی
مئی کے آخر یا جون کے شروع میں دوسری ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔
پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغیزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں میری ٹائم لائن ہے، خود بیٹھ کر شیڈول بناؤں گا۔