• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) پاکستان کارڈیک سوسائٹی کے نئے انتخابات منعقد ہوئے جس میں پروفیسر ہارون عزیز خان بابر اور پروفیسر میجر جنرل سہیل عزیز صدور، پروفیسر میجر جنرل فرحان طیب نائب صدر، پروفیسر سید اشتیاق رسول سیکریٹری جنرل، پروفیسر عبدالرشید خان خازن اور ڈاکٹر فواد فاروق جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔

تازہ ترین