• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا گورو نانک یونیورسٹی کیلئے7ارب روپے منظور

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بابا گورو نانک یونیورسٹی کیلئے 7ارب روپے منظور کئے گئے ہیں، بابا گورونانک یونیورسٹی پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔پیر کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے محکمہ اوقاف سے متعلق سخت نوٹس لیا ہے، بابا گورو نانک یونیورسٹی پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بابا گورو نانک یونیورسٹی کیلئے7ارب روپے منظور کئے گئے۔
تازہ ترین