پیرس (جنگ نیوز) ارجنٹائن کے لیونل میسی نے ڈچ کھلاڑی ورجل وان ڈائیک کو شکست دے کر فٹ بال کا سب سے ایوارڈ ’بیلون ڈی آر‘ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ چھ مرتبہ یہ اعزاز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر موجودہ صورتحال سے متعلق مریم نواز نے لکھا کہ سرکاری ادارے جذبے اور انتہائی محنت سے کام کر رہے ہیں۔
پاکستان اور ایران کے درمیان میچ دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا، ایران کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 25-23، 25-19، 22-25 اور 31-29 رہا۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے قلات میں قوالوں پر ہونے والے مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست بروز منگل کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔
بلوچستان میں بس پر فائرنگ میں جاں بحق تینوں افراد کی میتیں کراچی منتقل کر دی گئی۔ ان کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
اجلاس کے دوران ملک و قوم کے لیے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے سول ایوارڈز کی نامزدگی کا جائزہ لیا گیا اور مجموعی طور پر 71 افراد کے لیے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔
راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 سو 47 ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 17 سو 52 ایکڑ فٹ ہے۔
تھانا چوٹالہ کا عملہ ٹریکٹر ٹرالی میں جان بچانے کے لیے بیٹھا ہوا ہے، پاک فوج کی ٹیمیں بھی پولیس اہلکاروں کو نکالنے کے لیے پہنچ گئی ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ 5 منزلہ عمارت میں لگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، زیادہ تر افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔
خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو موصول ہو گئی۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن چیمہ نے موسمیاتی حالات کے پیش نظر ضلع راولپنڈی میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مشعل اوباما نے مزید کہا کہ لوگ اگر مجھے اپنے شوہر کے ساتھ ڈیٹ پر نہ دیکھیں تو فوراً سمجھتے ہیں شادی ختم ہو گئی ہے،
وزیر اعظم نے ایم ڈی واسا، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف سیکریٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔
متاثرہ خاندان چکری روڈ گاؤں لڈیان میں مکان کی چھت پر پناہ لیے بیٹھا تھا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف و ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے نئے ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کے ساتھ طویل عرصے کے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی اے ایف کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کر رہا ہے