• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹےاورخاتون سمیت 7افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹے اورخاتون سمیت 7افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے نیو سبزی منڈی پیڑول پمپ کے نزدیک فائرنگ سے 42سا لہ حمایت اللہ،سرجانی سیکٹر51جی میں فائرنگ سے 30سالہ بابر ،کورنگی بھٹائی کالونی میں فائرنگ سے 45سالہ عمر فاروق اور اس کا بیٹا18سالہ فاروق ،ناظم آباد نمبر 3اسکول کے نزدیک فائرنگ سے 45سالہ عمران رشید اور 48سالہ خاتون نسرین زخمی ہو گئی ۔
تازہ ترین