• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف الیکشن کمشنر تقرری،ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں ن لیگ کا اجلاس اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے قانونی پہلوئوں پر مشاورت کی گئی اور عدالت عظمیٰ جانے کا فیصلہ کیا گیا۔
تازہ ترین