• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا اسکول ٹیچرگرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے اسکول ٹیچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق سائٹ اے ایریا کی حدود سائٹ ایریا فرنٹئیر کالونی میں واقع نجی اسکول کے اندر 8سالہ بچی کے شور شرابے پر اسکول انتظامیہ جمع ہوئی تو پتہ چلا کہ اسکول ٹیچر ساجد کمسن بچی کو جنسی طور پر ہراساں کررہا تھا اور اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کررہا تھا۔
تازہ ترین