• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں واقع واٹرپارک کےقریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کر تے ہوئے 35سالہ محمدملوک ولدمیرمحمدشدیدزخمی ہوگیا ،جسے قریبی اسپتال کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑگیا, متوفی میمن گوٹھ کارہائشی تھا ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔

تازہ ترین