• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین

ابوظبی(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے مکمل ایک سال تک پاسپورٹ انڈیکس میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ ہونے کا ریکارڈ قائم کر لیا ،دسمبر 2018میں اماراتی پاسپورٹ کو دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل ہوئی تھی۔ اب تک یہ اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے، اماراتی پاسپورٹ پر 179ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین