• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کو بھارت سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست

حیدرآباد،دکن (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کو بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جمعہ کو مہمان ٹیم نے 5 وکٹ 207 رنزبنائے۔ شیمرون ہٹمائیرنے 56 ، پولارڈ نے 19گیندوں پر 37 اور جیسن ہولڈر نے صرف 9 گیندوں پر 24 رنز بنائے۔ ہوم سائیڈ نے ہدف 8 گیند قبل چار وکٹ پر حاصل کرلیا۔ کے ایلراہول 62 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ کپتان کوہلی نے 50 گیندوں پر 94رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

تازہ ترین