• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبیر خان صدر ،شاہین اقبال جنرل سیکرٹری سوئی گیس ایمپلائیز یونین منتخب

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن ایمپلائز یونین کے انتخابات میں زبیر خان گروپ کامیاب ،دو سال کے لئےزبیر احمدخان صدر اور شاہین اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔زبیر خان گروپ کو ملک کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور میں بھی واضح برتری حاصل رہی۔
تازہ ترین