• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدیدسرد رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت1، بارکھان6، دالبندین3، گوادر 15، قلات منفی2،خضدار6،لسبیلہ12، نوکنڈی9، سبی 8، تربت6،ژوب2اور زیارت میں منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج ہفتے کوبیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
تازہ ترین