• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدی بیٹےکو ذہنی مفلوج کر نےکیخلاف قانونی کارروا ئی کا مطالبہ

پشاور(لیڈی رپورٹر)تحت نصرتی کرک کی ر ہائشی خاتو ن شہناز بیگم نے مبینہ چور پر کو ہاٹ جیل میں قیدی بیٹے رحمت اللہ پر صادو نامی افغا ن با شندے کے تشدد کی وجہ سے ذہنی طور پر مفلوج ہونے کیخلاف قانونی کارروا ئی کا مطالبہ کیا ھے اور چیف جسٹس پشاور ہا ئی کو رٹ،وزیر جیل خانہ جا ت ،آئی جی پو لیس خیبر پختو نخوا سے اس کا علاج کرانے کی اپیل کی ۔گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں اپنے بھا ئی عمل ر حمن کے ہمرا ہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ 28نومبر کی دن صادو نا می شخص نے مبینہ طور پر سپر نٹنڈنٹ اور چیف کو ہا ٹ جیل کی ایما ء پر ر حمت اللہ پر حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ بے ہو شی کی حا لت میں انکے سر پر بھار ی پتھر دے مارا جس کی وجہ سے وہ ذہنی طور پر مفلوج ہوا ۔
تازہ ترین