• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ (نامہ نگار) عمرکوٹ چھاچرو روڈ موڑاسیو موڑ کے مقام پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان عالم ولد روشن سیمجو ہلا ک اور 10 مسافر زخمی ہوگئے ۔ایک مسافر امین بھیل کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے حیدرآباد ریفر کیا گیا ۔

تازہ ترین