• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کیساتھ روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی تصویر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اسٹاگرام پر اپنی بیٹی رشاتھاڈانی کی سلمان خان کے ساتھ لی گئی تصویر کو پیش کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ تصویر اُس وقت کی ہے جب میری بیٹی 5 سال کی تھی ۔ سلمان خان بچوں کے ساتھ خوشگوار طریقہ سے گھل مل جاتے ہیں ۔

تازہ ترین