آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ3؍ جمادی الثانی 1441ھ 29؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سی سی پی اوکا تھانہ شاہد رہ کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سی سی پی او لا ہو ر ذوالفقا ر حمیدنے تھانہ شاہد رہ کااچانک دورہ کیا۔متعلقہ ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز،انچارج انو سٹی گیشن بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ذوالفقا ر حمیدنے تھانے کے فرنٹ ڈیسک،ایس ایچ او روم،حوالات اور رپورٹنگ رومزسمیت مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے تھانے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں،محرر ریکارڈ، صفائی کی صورتحال اور عملہ کی حاضری کو بھی چیک کیا۔اس مو قع پر ایس پی سٹی صفد ر رضا کا ظمی ،ڈی ایس پی شا ہد رہ سر کل افتخا ر وریا ،ایس ایچ اوشا ہد رہ چو دھر ی مقصو د گجر اور انچا ر ج انو سٹی گیشن نا صر حمید بھی اس مو قع پر مو جو د تھے۔

لاہور سے مزید