• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہر سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

چوہنگ (نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے چوہنگ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر لاہور مردہ خانے منتقل کر دی۔
تازہ ترین