• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھرتیوں کیلئے امتحانات لینے والے ادارے کیخلاف امیدوار کے تحفظات اسلام آباد ہائیکورٹ آج جائز ہ لے گی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں بھرتیوں کیلئے امتحانات لینے والے معروف ادارے کے خلاف ایک امید وار کی طرف سے اٹھائے گئے تحفظات پر اسلام آباد ہائیکورٹ آج( پیر) 9 دسمبر کو جائز ہ لے گی ۔

تازہ ترین