• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے شعبہ سینی ٹیشن نے کینٹ ایریاز میں اتوار کو چھٹی کے روز بھی صفائی مہم جاری رکھتے ہوئے مزید 410ٹن کوڑا ٹھکانے لگایا، اس دوران شہریوں میں صفائی آگاہی مہم کیلئے دو ہزار پمفلٹ بھی تقسیم کئے ، اے کیو کرنل مکرم اور ایڈیشنل سی ای او نے صفائی مہم کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین