• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ٹی ایس سے بھرتیوں کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت دفاع میں این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیوں کے خلاف امیدواروں کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

تازہ ترین