• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سینیٹرمولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلا م آبا(نمائندہ جنگ)سینیٹر(ر) مولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ،سینیٹر(ر) مولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ 26 نومبر کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے کراچی واپس آرہی تھیں ائیر پورٹ کے راستے میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم 12 روز آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر رہیں اور رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ا ن کے جسد خاکی کوکراچی لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ، ان کی تدفین اور نماز جنازہ کا اعلان جسد خاکی کراچی پہنچنے کے بعد کیا جائیگا۔
تازہ ترین