• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوجی کی جگہ سراغ رساں کتے استعمال کرنے کی تجویز غیرموثر قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بم ناکارہ بنانے والے ڈیٹیکٹر کھوجی کے متبادل سراغ رساں کتے استعمال کرنے کی تجویز غیر موثر قرار دیتے ہوئے ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو بم ناکارہ بنانے والے ڈیٹیکٹر کھوجی کی تیاری و فروخت سے متعلق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کردہ بم ڈیٹیکٹر کھوجی کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین