• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز وکلاء کی لڑائی سے حکومت کی نا اہلی ثابت ہو گئی ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری ورکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر وایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے وکلاء کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چھوٹی سی لڑائی ختم نہیں کرا سکی وہ ملک کیسی چلائے گی ،ڈاکٹر وکلاء کی لڑائی سے حکومت کی نا اہلی ثابت ہو گئی ہے،وکلاء اور ڈاکٹرز کی لڑائی میں حکومتی کردار کی ناکامی اور نا اہلی منہ بولتا ثبوت ہے۔
تازہ ترین