• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختصر پُر اثر: امانت ادا کرنے کا حکم…!

حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص تمہارے پاس امانت رکھوائے، اس کی امانت ادا کر دیا کرو اور جو تمہارے ساتھ خیانت کا معاملہ کرے، تو تم اس کے ساتھ خیانت نہ کرو‘‘۔(ابو دائود/ ترمذی)

تازہ ترین