• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خیل زاد کی راولپنڈی میں جی ایچ کیو آمد ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زلمے خیل زاد اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات کے موقع پر پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔


تازہ ترین