• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ اتوار سے مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ مصر کے یوسف ابراہیم اور ہانگ کانگ کے تزونگ ٹونگ مرد اور خواتین ایونٹ کے ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ مردوں کیلئے 20 ہزار ڈالر اور خواتین کیلئے 12 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین