• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9ویں روز بھی جاری

فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9ویں روز بھی جاری


پیرس( رضا چوہدری ) فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری 60 فیصد ہڑتال کے باعث آمدورفت مفلوج ہو گئی۔ ٹریڈ یونین نے وزیراعظم فلپ کی جانب سے پیشن اصلاحات کی نئی گائیڈ لائن کو لولی پاپ قرار دے کر مسترد کر دیا ۔ یکم دسمبر سے ہی فرانسیسی عوام کرسمس تحائف دینے کےلئے سرگرم عمل ہوجاتے تھے مگر حالیہ ہڑتالوں کے باعث وہ سخت پر شانی کا شکار ہیں کیونکہ سال بھر میں ان کو کرسمس اور نئے سال کے موقع پر اپنے پیاروں کو ملنے کا موقع ملتا ہے۔

تازہ ترین