• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹے ہوئے تارے؟ اتوار کی صبح تک شہابیوں کی بارش کا نظارہ دیکھا جا سکے گا

لندن (جنگ نیوز) کیا آپ کو کبھی ایسا تجربہ رہا ہے کہ اندھیری رات میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے اچانک کچھ سیکنڈ کیلئے ایک روشن لکیر بنتی ہوئی نظر آئی ہو؟

عام طور پر ہم انہیں ٹوٹا ہوا تارا کہتے ہیں لیکن اب تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ستارے ٹوٹا نہیں کرتے۔

تو پھر یہ ’’ٹوٹے ہوئے تارے‘‘ آخر کیا چیز ہوتے ہیں؟ جمعہ کی رات سے اتوار کی صبح تک عام دنوں سے ہٹ کر کہیں زیادہ ٹوٹے ہوئے تاروں کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔

تازہ ترین