• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کے10سالہ منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کیلئےایک اورکمیشن قائم

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کےحکم پر کرپشن تحقیقات کیلئے ایک اورکمیشن قائم کردیاگیا۔ سابق آئی جی حسین اصغرکی زیرنگرانی کمیشن 10سالوں کےحکومتی منصوبوں میں شفافیت کی تحقیقات کریگا۔ کمیشن نےمیٹروبس،رنگ روڈ، پنجاب اسمبلی بلڈنگ،سوک سنٹر،گجرات یونیورسٹی ودیگرکاریکارڈطلب کرلیا۔ ذارئع کےمطابق وزیر اعظم نے سابق حکومت کےدور2008سے 2018تک کےحکومتی منصبوں کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق حکومت کی کرپشن تلاش کرنے کیلئےایک مرتبہ پھرپرانے منصوبوں کے کھاتے کھول لئے۔
تازہ ترین