• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی ضمانت عوام کے ساتھ مذاق ہے:اشرف قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت حکومتی بندوبست اور ریاستی نظام کے لئے کھلا چیلنج اورعوام کے ساتھ سنگین مذاق جس کومعاف نہیں کیاجایگا،یہ بات مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل محمد اشرف قریشی نے کی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ فنکشنل آخری دم تک ملک کی جغرافیائی ونظریاتی سرحدوں اور اساس کو بچانے کیلئے اپنی جدوجہدقربانی جاری رکھےگی ۔
تازہ ترین