• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی رائز آف اسکائی کی نئی جھلکیاں جاری


اسٹار وارز فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

اسٹار وار سیریز کی پہلی فلم ’دی فورس اویکن2015 میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ دوسری فلم ’دی لاسٹ جڈائے‘ 2017 میں ریلیز کی گئی تھی۔

’دی رائز آف اسکائی واکر‘میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ ولن، پال پٹائین کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے۔

فلم دی رائز آف اسکائی واکر کو رواں برس 20دسمبر تک ریلیز کیا جائیگا۔

تازہ ترین