• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری (نامہ نگار) ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس پی عبداللہ احمد کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک سارجنٹ دلشاد خاصخیلی نے ایکشن لیتے ھوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئےہزاروں روپے کے جرمانے عائد کئے۔ یاد رہے کہ ٹریفک سارجنٹ دلشاد خاصخیلی کی تعیناتی کے بعد ضلع میں ٹریفک نظام میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
تازہ ترین