• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)نیشنل تھنکرز فورم کے زیر اہتمام عوامی رہنما معراج محمد خان اور شاعرخالد علیگ کی قومی خدمات کے حوالے سے تقریب اور مشاعرہ اتوار 15دسمبر کو آرٹس کونسل میں ہوگا،صدارت پروفیسر سحر انصاری،مہمان خصوصی جسٹس (ر)رشید اے رضوی،تاج حیدر اور اظہر جمیل ہونگے۔

تازہ ترین