• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

کراچی(محمد ندیم، اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے باعث مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی،کراچی بار کے انتخابات میں کل ووٹرز 7,516ہیں جبکہ 2بوتھ تھے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ امجد علی بوہیو چیف الیکشن کمشنر تھے،سٹی کورٹ میں امیدواروں کے پینا فلیکس بینرز کی بہار دیکھنے میں آئی،ہر طرف بینرز آویزاں تھے،الیکشن کے حوالے سے زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی۔
تازہ ترین