سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی ردعمل دے دیا.کا اظہار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہاکہ پرویزمشرف کواپنےدورمیں ہونےوالی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جواب دینا ہوگا۔
عالمی ادارے نے مزید کہاکہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
سزائے موت جیسے فیصلےسےقبل یقینی بنایا جائے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔