• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نےجنرل پرویز مشرف کے کیس میں قانونی اور آئینی تقاضے پورے نہیں کیئے گئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پی ایس پی کے تحت پاکستان ہاؤس میں منقعدہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آرٹیکل6میں واضح طور پر درج ہے کہ سنگین غداری کے کیس میں سہولت کاروں پر بھی مقدمہ چلایا جائیگا ۔ جس پر اس کیس میں عمل درآمد نہیں کیاگیا۔ اگر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو پھر جنرل ایوب خان سے لیکر تمام پر چلایا جائے ۔
تازہ ترین