• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مشرف فیصلہ، ابھی نوازشریف کو نہیں بتایا پڑھنے کے بعد تبصرہ کرونگا، شہباز شریف

مشرف فیصلہ نوازشریف کو نہیں بتایا پڑھنے کے بعد تبصرہ کرونگا، شہباز شریف 


لندن(جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ پرویز مشرف کے فیصلے کے حوالے سے تبصرہ اسے پڑھ کرکریں گے، ابھینوازشریف کوفیصلے کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔لندن میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے بتایا کہ آج نواز شریف کے دل کے ٹیسٹ ہوئے ہیں جب کہ پیرکو دوبارہ پوزیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی (پی ای ٹی) اسکین ہوگا۔اپنی اور اہلخانہ کی جائیدادیں ضبط ہونے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جائیدادیں ضبط ہونا نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔

تازہ ترین