• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بھنگوریہ گوٹھ میں گتہ فیکٹری اور حسین آباد کے فلیٹ میں آگ

بھنگوریہ گوٹھ میں گتہ فیکٹری اور حسین آباد کے فلیٹ میں آگ 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیز آباد میں گتہ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی بھاری مالیت کا سامان اور گتہ جل کر خاکستر ہوگیا ،جبکہ فیڈرل بی ایریاحسین آباد میں کےفلیٹ میں آگ لگنے سے گھر میں موجود بیشتر سامان جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین